اسلام آباد میں ڈاکو راج ، کرائم گینگز بے قابو

اسلام آباد میں ڈاکو راج ، کرائم گینگز بے قابو
کیپشن: اسلام آباد میں ڈاکو راج ، کرائم گینگز بے قابو

ایک نیوز :اسلام آباد میں ڈاکو راج ، کرائم گینگز بے قابوہوگیا ،ایک رات میں چوری اور ڈکیتی کی 18 وارداتیں،شہری طلائی زیورات نقدی موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے ۔
تفصیلات کےمطابق تھانہ کورال لوہی بھیر ترنول اور نیلور کے علاقے میں وارداتیں ہوئیں ،چوری کی وارداتوںمیں شہری سات موٹر سائیکل اور دو گاڑیوں سے محروم ہوگئے ۔گھریلو اور دکانوں کی چوری میں شہری طلائی زیورات اور نقدی سے محروم ہوگئے۔