ایک نیوز:کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کی بے قدری جاری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/uoyN8h2pSj#SBPExchangeRate pic.twitter.com/EQ4HHYi1S3
— SBP (@StateBank_Pak) August 30, 2023
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 1روپے 40پیسے مہنگا ہو کر 303.05سے بڑھ کر 304.45روپے پر بند ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 1روپے مہنگا ہو کر 319روپے پربند ہوا۔