عدالت نے علی وزیر کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا

Aug 30, 2023 | 13:39 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے  علی وزیر کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست  پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج عبدالماجد قاضی نے  علی وزیر کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔

یاد رہے کہ عدالت نے علی وزیر کی ضمانت کے حوالے سے 28 تاریخ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مزیدخبریں