رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ

Apr 30, 2024 | 19:42 PM

ایک نیوز :رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کےمطابقوزیراعظم نے رانا ثناء اللہ کو مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کی منظوری دیدی ،رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کرنے کی ایڈوائس صدرمملکت کو بھجوادی گئی    صدرمملکت کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن رانا ثناء اللہ کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

مزیدخبریں