لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمدعبدالعزیزچیئرمین پبلک سروس کمیشن تعینات

Apr 30, 2024 | 17:05 PM

ایک نیوز:پنجاب حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا۔
 چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کا چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کورکمانڈر لاہور تعینات رہے چکے ہیں۔    

مزیدخبریں