نومئی کےمقدمات کی سماعت بغیرکارروائی کے15مئی تک ملتوی

Apr 30, 2024 | 10:00 AM

ایک نیوز: نو مئی کے مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی15 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ 
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل، شیخ رشید اور واثق قیوم عباسی و دیگر پیش ہوئے۔
 نو مئی کے مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی15 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ 

سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کی چھٹی پر ہونے کے باعث ملتوی کردی گئی ۔
عدالت نے آج ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کرنی تھی۔    

مزیدخبریں