کراچی: مزید 56 افغان قیدیوں کو رہائی کا پروانہ مل گیا

Apr 30, 2023 | 12:49 PM

ایک نیوز: کراچی میں قید 56 مزید افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔

افغان قونصل جنرل نے کہا کہ رہائی پانے والے افغان مہاجرین غیرقانونی طور پر کراچی میں مقیم تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام قیدیوں کو رہائی کے بعد افغانستان روانہ کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں