پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل
کیپشن: پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل

ایک نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی میاں علمدار قریشی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن اسمبلی میاں علمدارقریشی نے ملاقات کی، ملاقات کے بعد میاں علمدار قریشی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے،بلاول بھٹو نے میاں علمدار قریشی کو پیپلزپارٹی میں شمولیت پر مبارکباددی۔