ہنگودوآبہ تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

ہنگودوآبہ تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار
کیپشن: The preliminary report of the suicide blast in the mosque of Hangudoaba police station is ready

ایک نیوز: ہنگودوآبہ تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیارکرلی گئی۔

پولیس رپورٹ کے مطابق پولیس اورحملہ اوروں کےدرمیان فائرنگ کے تبادلے کے وقت نمازی بروقت مسجد سےنکلے،،نمازیوں کے وقت پرمسجد سے نکلنے کی وجہ سے نقصان کم ہوا۔فائرنگ کےدوران دوسرا خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہوا ،حملہ آورہاں سےآئے، پولیس کی تحقیقات ہرپہلوپر جاری ہے۔