ایک نیوز : پاکستان کے دل لاہور کی مرکزی شاہراہ قائد اعظم (مال روڈ) کو ڈسٹ فری ماڈل روڈ بنائے جانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مال روڈز بنانے کی منظوری دیدی تھی ۔جس کے بعد مال روڈ کے اطراف اور گرین بیلٹ میں معیاری گھاس لگائی جائیگی۔ درختوں کی تعداد میں اضافہ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔