'اچھادوست برے وقت کو بھی اچھا بنادیتا ہے'، امریکی سفارتکار نے دل جیت لیے

Sep 29, 2022 | 23:15 PM

ایک نیوز نیوز: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوایس ایمبیسی کی جانب سے ایک ویڈیو ٹوئٹ کی گئی ہے۔ جس میں امریکی سفارتکار ڈونلڈ بلوم ایک تقریب میں پاکستان کو دی جانے والی امداد کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ پاکستان کو لاکھوں ڈالرز کی امداد پہنچائی جاچکی ہے جبکہ ابھی مستقبل میں یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

اس ویڈیو کے اختتام پر امریکی سفارتکار اردو زبان میں کہتے ہیں کہ ایک اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنادیتا ہے۔ 

مزیدخبریں