ایک نیوز نیوز: ڈالر کی مسلسل ڈالر کی گراؤٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔جس کے ساتھ ساتھ پاکستانی روپیہ مستحکم ہونا شروع ہو گیاہے۔
رپورٹ کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کی دن کے آغاز میں ہی ڈالر 87 پیسے سستا ہوگیاہے۔ جس کے بعد ڈالر کی قیمت 231.25 تک آگئی ہے۔
انٹر بینک کے آخری 6کاروباری سیشنز کے دوران ڈالر مجموعی طور پر 8.46 روپے تک سستا ہو چکاہے ۔