صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا ہو رہا ہے۔
(ایک نیوز نیوز) کاروبار ہفتے کے آغاز میں سونا 300 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔ 22 قیراط سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 700، جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ دو ہزار 391 روپے ہو گئی ہے۔ چاندی کی قیمت میں 5 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 1130 روپے مقرر۔