ایک نیوز:دورہ آسٹریلیا کیلئےپاکستان کرکٹ ٹیم کا سات رکنی دستہ آسٹریلیا پہنچ گیا ۔
شاہین آفریدی،نسیم شاہ، بابر اعظم اور حارث رؤف سمیت سکواڈ کے سات ارکان میلبرن پہنچے ، پاکستان ٹیم کے دیگر کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف آج رات کراچی سے اڑان بھرئے گا ۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 4 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائیگا۔

کیپشن: 7-member squad of Pakistani cricket team has reached Australia