اٹک، افغان مہاجرین کی گاڑی کو حادثہ، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

اٹک، افغان مہاجرین کی گاڑی کو حادثہ، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
کیپشن: Attock, Afghan refugees' car accident, 2 people including a woman died

ایک نیوز :اٹک کے قریب افغان مہاجرین کی گاڑی کو حادثے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔
  ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹک میں جی ٹی روڈ ہٹیاں کے مقام پر کنٹینر الٹ گیا،کنٹینر افغانستان جارہا تھا، کئی افغان خاندان سوار تھے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 14شدید زخمی ہو گئے ۔