سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کوکین کا نشہ کرنے کا اعتراف

Oct 29, 2022 | 22:47 PM

ایک نیوز نیوز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے جانے جانے والے لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے منشیات کا عادی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم نے کیریئر ختم ہونے کے بعد کوکین کا نشہ کرنے کا انکشاف اپنی آٹو بائیوگرافی ’سلطان اے میموئر‘ میں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوکین کے نشے کی عادت ریٹائرمنٹ کے بعد 2003ء میں ہوئی، پہلی بیوی ہما کی 2009ء میں موت کے بعد کوکین کا نشہ چھوڑ دیا تھا۔

مزیدخبریں