ایک نیوز نیوز : تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے معاملے پر راولپنڈی کے علامہ اقبال پارک ( نواز شریف پارک) کے اندر لانگ مارچ کے شرکاء کے لیے واش رومز بنانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔
لانگ مارچ کے شرکا کے لئے 50 واش رومز قائم کئے جائیں گے، لانگ مارچ کے شرکا کے لئیے خیمے بھی علامہ اقبال پارک میں لگائے جائیں گے ، لانگ مارچ کے شرکا راولپنڈی پہنچنے پر علامہ اقبال پارک میں قیام کرے گا۔

کیپشن: Construction of washrooms for long march participants continues