قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ملائشیا روانہ

Oct 29, 2022 | 12:12 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ملائشیا روانہ  ہو گئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق   سلطان ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ایبوہ، ملائشیا میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ ایونٹ یکم نومبر تا 10 نومبر ملائشیا کے شہر ایبوہ میں جاری رہے گا.  پاکستان اپنا پہلا میچ یکم نومبر  کو پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے ساؤتھ افریقہ کے ساتھ کھیلے گا.

روانگی کے وقت پی اہچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین,سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اکبر قائمخانی,کے ایچ اے عہدیداران وہاکی فیملی سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی.

پاکستان اپنا پہلا میچ یکم نومبر پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے ساؤتھ افریقہ کے ساتھ کھیلے گا.

مزیدخبریں