فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک

فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک
کیپشن: 31 people died in floods and landslides in the Philippines

ایک نیوز نیوز :فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک جبکہ افراد متعدد لاپتہ ہوگئے ۔
تفصیلات کےمطابق فلپائن کے جنوبی صوبے میں شدید بارشوں، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے دو علاقے متاثر ہوئے، حکام کی جانب سے مزید اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔فلپائن کے شمالی حصے کی جانب بڑھتے طوفان کے پیش نظر مختلف علاقوں سے 5 ہزار افراد کا انخلا کرا لیا گیا ۔