تفصیلات کے مطابق دورے کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے سردار عثمان بزدار نے کہا کہ حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے بعدتاجروں کہ لیے پانچ ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ حکومت تاجروں کو ریلیف پیکج دے رہی ہے اور حکومت بزنس کمیونٹی کے ساتھ کھڑی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے تاجروں کو نقصان پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی اور دیگر مسائل کے حل کی بھی منظوری دی ۔وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے تاجروں اور صنعت کاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے۔ان کا کہنا تھا کہ تیرہ سپیشل اکنامک زون بنا رہے ہیں ۔بہاولپوراور مظفر گڑھ میں بھی جلد کام شروع ہو گا۔
لاہور (ایک نیوز نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ ۔بینک آف پنجاب حفیظ سنٹر میں آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کو قرضے دے گا۔