تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں کارروائی کی۔ جہاں مضر صحت دودھ شہر میں سپلائی کے لئے ڈرموں میں ڈالا جارہا تھا ۔فوڈ اتھارٹی نے دودھ کی تیاری میں مصروف دو ملزموں کو گرفتار کرکے ہزاروں لیٹر دودھ تلف کردیا جبکہ فیکٹری کو بھی سیل کر دیا گیا ہے .حکام کا کہنا ہے گرفتار ملزموں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔
فیصل آباد: ( ایک نیوز نیوز) فیصل آباد میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مضر صحت دودھ کی بڑی مقدار پکڑ لی جبکہ کارروائی کے دوران دو ملزموں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔