بارہ ربیع الاول کو جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے شہر بھر کو سجایا جا رہا ہے جبکہ بڑی بڑی عمارتوں اور مساجد پر لائٹنگ اور چراغاں وغیرہ بھی کیا جا رہا ہے۔ محفل نعت و خصوصی بیانات کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں مرکزی میلاد کمیٹی اور گلی محلوں کی میلاد کمیٹیاں بارہ ربیع الاول کے جلوس کیلئے تیاریوں میں مصروف عمل ہیں۔
لاہور(ایک نیوز نیوز) لاہور میں جشن عید میلاد النبیؐ کی تیاریاں عروج پر، گنپت روڈ سے سجاوٹی سامان خریدنے چھوٹا، بڑا، بزرگ ہر کوئی امڈ آیا۔ گلی محلوں اور مساجد کو سجانے کا سلسلہ شروع۔