نوازشریف کی دیرینہ ساتھی ناصر جنجوعہ کے گھر آمد، اہم ملاقات!

Nov 29, 2023 | 13:49 PM

ایک نیوز: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف منسٹر انکلیو سے ناصر جنجوعہ کے گھر پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے اپنے دیرینہ ساتھی سے اہم ملاقات کی۔ 

ذرائع کے مطابق میاں محمد نوازشریف کی پروٹوکول میں آئی گاڑیاں اس دوران منسٹر انکلیو میں موجود رہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ناصر جنجوعہ میاں نواز شریف کے قریبی رفقاء میں سے ہیں۔ جن کی رہائشگاہ مارگلہ روڈ پر واقع ہے۔ 

ملاقات کے بعد میاں محمد نواز شریف ایک بار پھر منسٹر انکلیو پہنچ گئے۔

مزیدخبریں