ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی 875نئی ترقیاتی سکیموں کی منظوری دینے سے صاف کردیا۔
تفصیلات کے مطابق صرف نیا قبرستان بنانے کیلئے 1کروڑ مالیت کی 1سکیم کی منظوری دی ۔الیکشن کمیشن نے نئی سکیموں کے متعلق اپنے فیصلے سےآگاہ کردیا۔
ترجمان پنجاب حکومت کےمطابق پنجاب حکومت نے منظوری کیلئے الیکشن کمیشن کو 876نئی سکیمیں بھجوائی تھیں مگرصرف ایک سکیم کی اجازت ملی ۔