ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔شدت1.5فیصد ریکارڈکی گئی۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، جس کے بعد عوام میں خوف ہراس پھیل گیا ، اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سےبا ہر نکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کا مرکزپاک،افغانستان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا،زلزلےکی زیرزمین گہرائی170کلومیٹرتھی، جبکہ شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔