ایک نیوز نیوز :بھارت میں اپنی گرل فرینڈ شردھاکو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرکے جنگلوں میں پھینکنے والے مجرم آفتاب پونا والا کو پیشی کیلئے عدالت لانے والی گاڑی پر لوگوں نے تلواروں سے حملہ کردیا ۔
تفصیلات کےمطابق ملزم آفتاب ایف ایس ایل دفتر کے باہر گاڑی میں سوار ہو کر نکل رہا تھا کہ تقریباً 15 لوگوں نے گاڑی پر حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لوگ اس کی گاڑی کے باہر تلواریں لے کر کھڑے تھے۔
Shraddha murder case | Delhi: Accused Aftab brought to FSL office amid high security after yesterday's attack on his police van pic.twitter.com/kbQMRC5YAs
— ANI (@ANI) November 29, 2022
لوگوں میں شردھا قتل معاملے کے بعد سے لوگ شدید غصے میں ہیں ۔ یہ حملہ آور ایک گاڑی میں آئے تھے جس میں ہتھوڑے اور 4-5 تلواریں ملی ہیں۔
#WATCH | Delhi: Shraddha murder accused Aftab being taken back from Forensic Science Laboratory (FSL), where he was brought for a Polygraph test today pic.twitter.com/Bofsjrc9St
— ANI (@ANI) November 29, 2022