فواد چودھری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات،اہم ترین معاملات پر تبادلہ خیال

Nov 29, 2022 | 17:41 PM

ایک نیوز نیوز: رہنما پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بیانیے پر یوٹرن لیتے ہوئے امریکی اہم عہدیدار سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فواد چودھری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے اہم ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ ملاقات امریکی سفارتخانے میں سہ پہر 3 سے 4 بجے کے درمیان ہوئی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں اہم ترین معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں