ایک نیوز نیوز: اوکاڑہ میں تھانہ سٹی دیپالپور کے حدود میں اسپیشل ایجوکیشن کی جانب سے آٹھویں کلاس کی نابینا طالبہ کومیوزک ٹیچر اور چوکیدار کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا۔
رپورٹ کے مطابق سکول میں نابینا طالبہ علم کو چوکیدار اور سکول میوزک استاد کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
16 سالہ ثمن نامی طلبہ کو ملزمان محمد کامران میوزک ٹیچر اور چوکیدار محمد صفدر عرصہ دراز سے زیادتی کا نشانہ بنا یا۔پولیس نے ملزمان کو حراست میں لیکر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔