راولپنڈی: گھریلو جھگڑا پر شوہر نےبیوی پر پستول خالی کردی

Nov 29, 2022 | 16:38 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: تھانہ کرور کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں شوہر نے فائرنگ کر کہ اہلیہ کو قتل کر دیا۔ 

رپورٹ کےمطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازعے پر پیش آیا تھا۔  ملزم انوار الحق عرف گورو نے اپنی اہلیہ پر 6 فائر کیے جس سے اہلیہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

مقتولہ نسیم کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہپستال منتقل کر دیا گیا ہے۔ فائرنگ کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ 

مزیدخبریں