شیخوپورہ: گھریلو تنازعہ پرسگے چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا

Nov 29, 2022 | 10:45 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: شیخوپورہ میں پولیس نے بھتجے کو اغوا کرکے قتل کرنے میں ملوث چچا کو گرفتار کر لیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق  چچا مغوی بھتیجے کا قاتل نکلا۔ ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ عثمان منیرسیفی کا کہنا ہے کہ 5 سالہ بچے محمد علی کے اغوا کے بعد قتل کیس میں اس کاچچا ملوث پایا گیا ہے۔

بچے کی لاش 6  نومبر کو مقامی نہر کےقریب ملی تھی۔ ملزم چچا سلمان کی بیوی ناراض ہو کر میکے گئےتھی ملزم نے بیوی کو منانے کیلئے بھائی کی مدد طلب کی جس پر  بھائی نے انکار کیا تو ملزم نے اسےکمسن بیٹے کو اغوا کے بعد قتل کردیا۔

مزیدخبریں