ایک نیوز:لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کرنیوالا ملزم 4سال بعد سعوی عرب سے گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت سفیان کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم سفیان نے 2020 میں کامونکی میں خواجہ سرا عثمان کو قتل کیا تھا جس کے بعد وہ سعوی عرب فرار ہوگیا تھا۔
پولیس کے مطابق انٹرپول کی مدد سے ملزم صفیان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔