ایک نیوز:سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400روپے اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 2400روپے اضافے سے 2لاکھ 42ہزار 700روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونا 2058 روپے اضافہ کیساتھ 2لاکھ 8ہزار 76روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 2339 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے سے 2 ہزار 900 روپے مقرر ہوگئی۔