ایک نیوز: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں اور ہوں گےبھی ۔
تفصیلات کےمطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ٹوٹ چکی ہے۔ میاں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل میں جائیں گے۔ میاں نواز شریف کی وطن واپسی ان کی صحت اور الیکشن سے مشروط ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں اور ہوں گے، پی ٹی آئی ٹوٹ چکی ہے۔