جناح ہاؤس کے گیٹ پر سینکڑوں طلبا کی 9 مئی کے واقعہ کی مذمت

جناح ہاؤس کے گیٹ پر سینکڑوں طلبا کی 9 مئی کے واقعہ کی مذمت

ایک نیوز: لاہور جناح ہاوس کے گیٹ پر مختلف کالجز کے سینکڑوں بچے 9 مئی حملہ کی مذمت کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق لاہور جناح ہاوس کے گیٹ پر مختلف کالجز کے سینکڑوں بچوں  کی جانب سے 9 مئی حملہ کی مذمت کی گئی، جناح ہاؤس کے باہر پہلے قومی ترانہ سنایا گیا ۔

 چیئرمین پاکستان ریڈکرپسنٹ  سردار شاہد کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-05-29/news-1685347154-3948.mp4