لاہور:مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکوہلاک

May 29, 2023 | 04:02 AM

ایک نیوز:لاہورمیں رات گئےمبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکوہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقے نشترکالونی میں سی آئی اےماڈل ٹاؤن نےریڈکی،جہاں پولیس اورڈاکوؤں کاآمناسامناہوگیا،سی آئی اےماڈل ٹاؤن اورڈاکوؤں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا
پولیس کاکہناہےکہ سی آئی اےماڈل ٹاؤن پولیس نشترکالونی کےعلاقےمیں ریڈپرگئی تھی،فائرنگ کےتبادلےمیں ایک ڈاکوماراگیا،ہلاک ڈاکوڈکیتی وقتل کی متعددوارداتوں میں مطلوب تھا۔

مزیدخبریں