روزے 29ہوں گے یا 30؟؟چیئر مین رویت ہلال کمیٹی کی پیشنگوئی

Mar 29, 2024 | 21:18 PM

ایک نیوز : چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی پیشگوئی پر 29 روزوں کا امکان ظاہر کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق  ایک نیوز سے خصوصی گفتگو میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا چھوٹی عید دس اپریل کو ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات اور فلکیات والوں کے مطابق نو اپریل کو چاند کی عمر بیس گھنٹے ہو گی اور چاند دس ڈگری پر موجود رہے گا، رویت ہلال کمیٹی فیصلے شریعت اور شہادت کی بنیاد پر کرتی ہے، عوام بھی انتیس ویں روزے چاند دیکھنے کا اہتمام کرے ۔

مزیدخبریں