لاہور: زیر تعمیر گھر کی دیوار گرنے سے 7 افراد زخمی

لاہور: زیر تعمیر گھر کی دیوار گرنے سے 7 افراد زخمی

ایک نیوز: لاہور میں  زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی جس سے 7 افراد زخمی ہو گئے۔ 

رپورٹ کے مطابق لکھودر فواد رائس مل کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی جس سے 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور متاثرین کو میو ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق  زخمیوں کی شناخت ظفر تو رمضان کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 30 سال ہے۔ دیگر زخمیوں میں رفاقت تو شہباز  عمر25 سال، اب جبار سو ممتاز  عمر 35 سال،ابحمید تو حمیدعمر 38 سال، جمشید  عمر  20 سال، طاہر سو جمیل  عمر 23 سال، دلاور تو برکت  عمر 25 سال شامل ہیں۔ تمام متاثرین کو  میو ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔