عرفان قادر نےمعاون خصوصی کےعہدےسےاستعفیٰ دیدیا

Mar 29, 2023 | 12:28 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: عرفان قادر نےمعاون خصوصی کےعہدےسےاستعفیٰ دیدیا،وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ منظور کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق عرفان قادر کے بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔عرفان قادر نے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الٰہی نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جسے صدر پاکستان نے منظور کر لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

مزیدخبریں