ایک نیوز:پاکستانی ڈرائی فروٹ اورمصالحہ جات اسرائیلی مارکیٹ میں فروخت ہونے لگے۔
پاکستانی یہودی شہری فشیل بن خالد نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں پاکستانی مصالحے ، کھجوریں اور دیگر سامان یہودی مارکیٹ میں فروخت کیلئے دیکھائے جارہے ہیں۔
Congratulation to Me as a Pakistani
— Fishel BenKhald (@Jew_Pakistani) March 28, 2023
I exported first batch of Pakistan ???????? food products to Israel ???????? market
Dates, Dry fruit, Spice single container. My video@CMShehbaz @ImranKhanPTI @BBhuttoZardari @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @betterpakistan @MiftahIsmail @tdap_official pic.twitter.com/l4KRqI4oet
فشیل بن خالد کا کہنا تھاکہ میں نے پاکستان سے فوڈ پروڈکٹ کا پہلا بیج اسرائیل برآمد کیا ہے جس میں کھجوریں، خشک میوہ جات اور مصالحے شامل ہیں۔