ایک نیوز:تعلیمی اداروں میں ٹیچرزکی کمی کوپوراکرنےکےلئےپنجاب حکومت نے30ہزارنئےاساتذہ بھرتی کرنےکافیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق تعلیمی معیارکوبہتربنانےاوراساتذہ کی کمی پوری کرنےکےلئےحکومت نےنئےاساتذہ کوبھرتی کرنےکافیصلہ کیاہے۔
صوبائی وزیرتعلیم پنجاب سکندرحیات کاکہناہےکہ پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں 30 ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سرکاری سکولوں میں بھرتیاں مرحلہ وار کی جائیں گی،کوشش ہے کہ بھرتیوں کا عمل گرمیوں کی چھٹیوں میں مکمل کرلیا جائے۔