ایک نیو ز:فیصل واوڈا کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی ،جسٹس اطہرمن اللہ نےرجسٹرارسپریم کورٹ کوخط لکھ دیا۔
ذرائع کےمطابق جسٹس اطہر من اللہ کےلکھےگئےخط میں کہاگیاکہ فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کوئی شکایت دائر کی نہ ہی مجھ سے مشاورت کی گئی، توہین عدالت کے معاملے پر موقف میرے عدالتی فیصلوں سے واضح ہے۔