باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند

باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند
کیپشن: Bab Dosti is closed for commercial activities till July 1

ایک نیوز: پاک افغان بارڈر باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند رہےگا۔

اسسٹنٹ کمشنر  چمن عبد السلام کے مطابق عید الاضحٰی پر باب دوستی پیدل آمدورفت کیلئےکُھلا رہےگا۔باب دوستی یکم جولائی تک صبح 9 تاشام 5 بجے کھلا رہےگا۔