ایک نیوز:امیرجماعت اسلامی کاکہناتھاکہ ملک سےوی آئی پی کلچراورکرپشن کاخاتمہ کریں،اپنےحصےکافرض اداکریں،دوسروں کےحقوق کاخیال رکھیں۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامیرجماعت اسلامی سراج الحق کاکہناتھاکہ کیاآئی ایم ایف سےقرضہ لیناہی ترقی کاراستہ ہے،آئی ایم ایف سےقرضہ لینےسےکبھی ترقی نہیں کرسکتے،ہم اپنےپاؤں پرکھڑےہوں،وسائل کاصحیح استعمال کریں،ملک سےوی آئی پی کلچراورکرپشن کاخاتمہ کریں۔
سراج الحق کامزیدکہناتھاکہ مشکلات سےنجات کاواحدراستہ عدل وانصاف کانظام ہے،روشن خوشحال مستقبل کی خاطرمل کرجدوجہدکرناہے،اپنےحصےکافرض اداکریں،دوسروں کےحقوق کاخیال رکھیں۔