مختلف زبانوں میں عید الاضحی کو کیا کہتے ہیں؟

Jun 29, 2023 | 00:34 AM

ایک نیوز :عید الاضحیٰ اسلامی ممالک میں 10ذوالحج کو منائی جاتی ہے اسے عید قربان بھی کہتے ہیں۔مختلف زبانوں میں عید الاضحی کو کیا کہتے ہیں؟ ایک نیوز کی رپورٹ سامنے آگئی۔

دنیا بھر میں تقریباً 1.9 بلین مسلمان ہیں جو کہ دنیا کی آبادی کا تقریباً 25 فیصد ہے۔ انڈونیشیا میں دنیا کی سب سے زیادہ مسلم آبادی ہے، اس ملک میں تقریباً 230 ملین مسلمان رہتے ہیں۔ اکستان تقریباً 212 ملین مسلمانوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، اس کے بعد ہندوستان (200 ملین)، بنگلہ دیش (150 ملین) اور نائیجیریا (100 ملین) ہیں۔

سب سے عام پاکستان میں عیدالاضحیٰ کہتے ہیں۔

 

مزیدخبریں