بیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر  

Jul 29, 2023 | 22:01 PM

ایک نیوز: بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دی دے۔منظوری کے بعد انہیں سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا، سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

مزیدخبریں