ایک نیوز :سابق وزیر فوادچودھری کاکہنا ہے کہ شبر زیدی کے انٹرویو پر پی ٹی آئی کا ردعمل غیر ضروری تھا،
سابق وزیر فواد چودھری کاکہنا تھا کہ شبر زیدی کے انٹرویو میں کوئی نیا اسکینڈل نہيں تھا، درحقیقت معیشت اور سیاست کا تعلق پیچیدہ ہے، سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کن طبقات پر ٹیکس لگائیں گے اور کن کو ریلیف دیں گے۔