پاکستانی بولر زمان خان کامانچسٹر اوریجنلز کیساتھ معاہدہ ہوگیا

Jul 29, 2023 | 08:12 AM

ایک نیوز:پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کا دی ہنڈریڈ لیگ میں معاہدہ ہوگیا اور انہیں مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق زمان خان کو آئرلینڈ کے جوش لٹل کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے، زمان خان16 اگست سے اپنی ٹیم کو دی ہنڈریڈ میں دستیاب ہوں گے۔
واضح رہے لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے زمان خان ڈیتھ اوورز کے بہترین بولر مانے جاتے ہیں۔

مزیدخبریں