کراچی:ٹریفک حادثہ،ماں اوربیٹی جاں بحق

Jul 29, 2023 | 05:48 AM

ایک نیوز:کراچی میں ٹریفک حادثےکےنتیجےمیں ماں اوربیٹی جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقہ پراناگولیمارکےقریب ٹریفک حادثہ میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکاشکارخاندان موٹرسائیکل پرجارہاتھا،موٹرسائیکل گڑھےمیں لگنےکی وجہ سےبائیک سوارنیچےگرے،عقب سےآنےوالی گاڑی نےماں اوربیٹی کورونددیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا، جاں بحق ہونیوالوں میں5سالہ بچی اور30سالہ خاتون شامل ہے۔

مزیدخبریں