ایک نیوز نیوز:لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم بحران اور اوگرا کی جانب سے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کامعاملہ ،عدالت نے سابق ڈی جی عظمی عادل سمیت 6ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کی درخواست پر سماعت کی
عدالت نے ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ضمانت منسوخی کی درخواستوں پر سماعت کی
اسپیشل سینٹرل عدالت نے حقائق کے برعکس ملزمان کی ضمانتیں منظور کیں،موقف۔
عدالت ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کا حکم دے،استدعا
ملزمان کے خلاف کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں ایف آئی اے نے مقدمہ کررکھا ہے،وکیل درخواست گزار