پنجاب کوآپریٹیو  ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی خرد برد کا معاملہ 

PCHS Plots Case In Nab Lahore
کیپشن: PCHS Plots Case In Nab Lahore
سورس: PNN

ایک نیوز نیوز:پنجاب کوآپریٹیو  ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی خرد برد کا معاملہ ,لاہور کی احتساب عدالت نمبر تین کے جج علی  ذولقرنین اعوان نے کیس کی سماعت کی 

نیب نے ملزم ذولفقار ,محمد رشید اور عامر علی  کیخلاف ریفرنس دائر کر رکھا ہے،ملزمان پنجاب کوآپریٹیو  ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں میں خرد برد کی ،نیب ریفرنس 

نیب کے دو گواہان نے ملزمان کیخلاف شہادت قلمبند کرائی جس کے بعد  عدالت نے مزید سماعت 10 اگست تک ملتوی کر دی ہے۔